پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کےلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی اسمبلی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کےلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی اسمبلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان کے اصل ہیروز سپیشل افراد اوران کےلئے اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیکر قومی اسمبلی AsadQaiser WorldDayForDisabled pid_gov MoIB_Official

اللہ کی رضا میں کام کرنے والے لوگ ہیں، سپیشل افراد کےلئے قومی اسمبلی اور سینٹ کی مشترکہ کمیٹی بنائی جا رہی ہے جو ان کے حوالے سے تمام قوانین کا جائزہ لے کر اس میں ترمیم اور تصحیح کرے گی، قومی اسمبلی میں سپیشل افراد کےلئے علیحدہ سے کوریڈور بھی قائم کیا جائے گا۔منگل کوقومی اسمبلی میں خصوصی افراد کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے معذورافراد کو موجودہ حکومت مایوس نہیں کرے گی جبکہ ان کے حوالے سے جو قانون سازی ہے وہ بھی جلد مکمل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ سینیٹ...

سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ معذوروں، یتیموں ، بیواﺅں اور معاشرے کے اس طبقے کے کام کرنے والے ولی اور اللہ کے قریب ترین لوگ ہوتے ہیں، پاکستان میں بہت سے لوگ یہ کارخیر سرانجام دے رہے ہیں، سپیشل افراد کےلئے کام کرنے والے ہی ہمارے ہیروز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان لوگوں کی بھی مدد کرنی چاہیے جو اس ملک کی معاشی و معاشرتی تعمیر ترقی کے کام کرتے ہیں، سیاستدانوں کو اپنے ووٹ پر ناز ہوتا ہے لیکن دیکھ سکتے ہیں کہ کل جو وزیراعظم تھا آج وہ کہاں اور آج ہم ہیں تو کل کہاں ہوں گے، ہمیں یاد رکھنا چاہیے ہوتا وہی ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلبہ یکجہتی مارچ کے منتظمین اور شرکا کے خلاف بغاوت کے مقدمات درج - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کے مشہور غیر مسلم کرکٹرزپاکستان کے مشہور غیر مسلم کرکٹرزلاہور: (دنیا میگزین) کرکٹ کا میدان ہو یا گلوکاری کا، پاکستان کے غیر مسلم افراد نے بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنی زبردست صلاحیتوں کی بدولت شہرت بھی حاصل کی اور ملک کا نام بھی روشن کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہپاکستان اور قطر کے درمیان اہم معاہدوں میں پیشرفت تیز کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) قطر کی پاکستان سے فیفا ایونٹ کے لیے مزید افرادی قوت کی درخواست، قطر پاکستانی مزدوروں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے گا۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا کے درمیان مضبوط مراسم ہیں، وزیر خارجہپاکستان اور سری لنکا نے باہمی طور پر ہمیشہ ایک دوسرے کی حمایت کی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکالندن برج کے حملہ آور کا پاکستان سے تعلق ثابت نہ ہوسکا
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردوایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان اننگز کی شکست کے خطرے سے دوچار - ایکسپریس اردواننگز کی شکست سے بچنے کے لیے قومی ٹیم کو 100 سے زائد رنز درکار، 5 وکٹیں باقی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:09