پاکستان کے مشہور غیر مسلم کرکٹرز

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے مشہور غیر مسلم کرکٹرز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا میگزین) کرکٹ کا میدان ہو یا گلوکاری کا، پاکستان کے غیر مسلم افراد نے بھی نمایاں کردار ادا کیا۔ انہوں نے اپنی زبردست صلاحیتوں کی بدولت شہرت بھی حاصل کی اور ملک کا نام بھی روشن کیا۔

اسی طرح کچھ غیر مسلم کرکٹرز ایسے بھی تھے جنہوں نے پاکستان کرکٹ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ ذیل میں ہم انہی کرکٹرز کے بارے میں اپنے قارئین کو بتا رہے ہیں۔یہ مسیحی کرکٹر 4 فروری 1935ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ وہ پہلے غیر مسلم کرکٹر تھے جو پاکستان کی طرف سے کھیلے۔ انہوں نے 21 ٹیسٹ میچ کھیلے اور ان کا کرکٹ کا سفر 1955ء سے 1962ء تک جاری رہا۔

پہلی اننگز میں 64 اور دوسری اننگز میں 45 رنز بنا کر پاکستان کو اس ٹیسٹ میں فتح سے ہمکنار کیا۔ وہ مشکل سے مشکل کیچ پکڑ لیتے تھے۔ امتیاز احمد اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر تھے، ان کا کہنا تھا کہ میتھائس سلپ کے باکمال فیلڈر تھے۔ انہوں نے سلپ میں فیلڈنگ کا ماحول ہی تبدیل کر دیا۔ انہوں نے ایک نصف سنچری بھی بنائی۔ ان کا ایک اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور 56 رنز تھا۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں انہوں نے 27.33 رنز کی اوسط سے 1531 رنز بنائے۔ پہلے ٹیسٹ میچ میں انہوں نے 56 اور 35 رنز بنائے لیکن اگلے دو ٹیسٹ میچوں میں وہ کامیاب نہ ہو سکے۔

فرسٹ کلاس میچوں میں انہوں نے 26.

محمد یوسف کا شمار پاکستان کرکٹ کے عظیم ترین بلے بازوں میں ہوتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔ 27 اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہونے والے محمد یوسف نے پہلا ٹیسٹ 26 فروری 1998ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا جبکہ ان کا پہلا ایک روزہ میچ 28 مارچ 1998ء کو زمبابوے کے خلاف تھا۔ محمد یوسف نے 90 ٹیسٹ میچز کھیلے اور 52.29 رنز کی اوسط سے 75.30 رنز بنائے۔ انہوں نے 24 ٹیسٹ سنچریاں اور 33 نصف سنچریاں بنائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

’کوک سٹوڈیو میں آنے کی خوشی بھی تھی اور ڈر بھی‘’کوک سٹوڈیو میں آنے کی خوشی بھی تھی اور ڈر بھی‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک کی شبنم محمود نے حال ہی میں کوک سٹوڈیو سیزن 12 میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والے گلوکاروں حدیقہ کیانی اور علی سیٹھی سے خصوصی گفتگو کی ہے جو قارئین کے لیے پیشِ خدمت ہے۔
مزید پڑھ »

دنیا یورو 6 پر پہنچ گئی پاکستان اب بھی یورو 2 تک محدوددنیا یورو 6 پر پہنچ گئی پاکستان اب بھی یورو 2 تک محدود
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستان pid_gov SupremeCourt
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:25