دنیا یورو 6 پر پہنچ گئی پاکستان اب بھی یورو 2 تک محدود

پاکستان خبریں خبریں

دنیا یورو 6 پر پہنچ گئی پاکستان اب بھی یورو 2 تک محدود
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

لاہور: دنیا یورو 6 پر پہنچ گئی مگر پاکستان میں اب بھی یورو 2 ایندھن استعمال ہو رہا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں گھٹیا ترین کوالٹی کا یورو ٹو پٹرول 22 کروڑ عوام کے لئے درد سربنا ہوا ہے، کوئی پر

سان حال ہے نہ کوئی پلان اور نہ ہی بہتری کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایوان پنجاب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اب بیرون ملک سے تیل برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تین سال میں ٹیکنالوجی لائیں گے، یورو 4 پٹرول درآمد کرینگے، 2020ء میں آخر تک پٹرول 5 یورو پر متنقل کرینگے۔ تین سال میں کوالٹی کنٹرول بہتر نہ کی تو آئل ریفائنریز بند کر دینگے۔

پاکستان میں صرف 30 فیصد پٹرول تیار ہوتا ہے، پارکو، اٹک، نیشنل ریفائنری، پاکستان ریفائنری، بائیکو ریفائنری بھی صرف یورو ٹو پر اکتفا کرتے ہیں۔ بھارت 2000ء میں یورو ون پر تھا۔ دوہزار پانچ تک یورو ٹو پر گیا جبکہ دوہزار دس تک یورو تھری کیٹگری حاصل کر لی۔ دوہزار سولہ میں اس نے یورو 4 جبکہ دوہزار سترہ میں یورو فور کوالٹی متعارف کرائی۔ بھارت نے دوہزار بیس تک پورے ملک میں یورو سکس کوالٹی ہی لانے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اس طرح ، بھارت، امریکا، جاپان، اور یورپی یونین کی صف میں کھڑا ہو گیا ہے۔

صدر پٹرول پمپز ایسوسی ایشن آف پاکستان عبد السمیع کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں ایرانی پٹرول بڑی مقدار میں آ رہا ہے اور وہ بہت سستا ہے جس کے بعد پاکستانی اس پٹرول کو مکس کر کے بیچتے ہیں، یہ پٹرول بلوچستان سے ہوتا ہوا ساری جگہ جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظوردنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظوردنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدریپاکستان ریسرچ اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں واپس آچکا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudharyTweets Research Technology FawadPTIUpdates fawadchaudhry PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ڈیڈ لائن قریب، حکومت آئی ایم ایف کی 6اہم شرائط پر عملدرآمد میں ناکامRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ڈیڈ لائن قریب، حکومت آئی ایم ایف کی 6اہم شرائط پر عملدرآمد میں ناکامڈیڈ لائن قریب، حکومت آئی ایم ایف کی 6اہم شرائط پر عملدرآمد میں ناکام مکمل تفصیل جانیے:
مزید پڑھ »

سرفراز احمد کی سوئی قسمت جاگ اٹھی، ڈومیسٹک میں پانچ سال بعد ایسا کام کردکھایا کہ پی سی بی بھی خاموش نہ رہ سکا، دنیا کو بتا دیاسرفراز احمد کی سوئی قسمت جاگ اٹھی، ڈومیسٹک میں پانچ سال بعد ایسا کام کردکھایا کہ پی سی بی بھی خاموش نہ رہ سکا، دنیا کو بتا دیالاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی بیٹنگ میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:24:01