لاہور (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی بیٹنگ میں
پسند کی شادی کا بھیانک انجام، دولہا ایک سال بعد ہی قتل لیکن لڑکی کس کی مبینہ دلہن بن کر رہ گئی؟ انتہائی دردناک کہانی منظرعام پر
یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ شکست کے بعد سرفرازاحمد کو تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے فارغ کردیا تھا۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انہیں اس اننگز کا انتظار تھا، وہ کافی عرصہ سے کوشش کررہے تھے کہ بڑی اننگز کھیلیں، خوشی ہے کہ وہ یہ اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے۔ پچھلی اننگز میں دو مرتبہ ففٹیز کیں لیکن سنچری اہم ہے، اس سے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
ایک سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پلیئر پریشر سے آزاد ہوکر اپنی فارم کی واپسی پر کام کرسکتا ہے، کبھی کبھار بریک ضروری ہوجاتا ہے۔اپنے کم بیک کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ ناامید کبھی نہیں ہوئے لیکن ابھی فوکس ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتر سے بہتر پرفارم کرنے پر ہے، اگر نصیب میں ہوا تو ٹیم میں ضرور واپس آئیں گے۔32 سالہ وکٹ کیپر بیٹسمین نے ساتھی کرکٹر فواد عالم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ وہ ہمیشہ اچھا اسکور کرتا ہے اور فواد کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ کبھی بھی ہمت نہیں ہارتا، محنت کا...
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایڈیلیڈ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے حوالے سے سرفراز احمد نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس ایڈیلیڈ میں چانس ہے کیوں کہ وہاں اسپنرز کو سپورٹ ملتی ہے اور یاسر شاہ ان کنڈیشنز میں مفید بولر ثابت ہوسکتا ہے۔ تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں جیت کیلئے ضروری ہے کہ حریف ٹیم کو دو بار آو¿ٹ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سرفراز احمد کی سوئی قسمت جاگ اٹھی، ڈومیسٹک میں پانچ سال بعد سنچری
مزید پڑھ »
سرفراز نے 5 سال بعد فرسٹ کلاس میں سنچری بنا ڈالیسرفراز نے 5 سال بعد فرسٹ کلاس میں سنچری بنا ڈالی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Sohail ahmed qasar : سہیل احمد قیصر:-سبق اسباقیہی کچھ ہمارے ہمسایہ ملک کی حکومت نے بھی کیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ ایران کی ابتر اقتصادی حالت کی بڑی وجہ امریکی پابندیاں ہیں۔ اس کے ساتھ یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ وہاں کے عوام نے موجودہ حکومت سے پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت کا معاملہ، چھ ماہ کو تین سال ہی سمجھیں: شیخ رشید احمداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کا فیصلہ آنے وفاقی
مزید پڑھ »
”عماد بٹ کو فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل کیا جائے کیونکہ۔۔۔“ انڈیا ایمرجنگ ٹیم کیخلاف میچ جتوانے والے عماد بٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ کوچ اعجاز احمد نے زبردست انکشاف کیساتھ مطالبہ بھی کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایمرجنگ کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)
مزید پڑھ »
سرفراز احمد کی سوئی قسمت جاگ اٹھی، ڈومیسٹک میں پانچ سال بعد سنچری
مزید پڑھ »