”عماد بٹ کو فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل کیا جائے کیونکہ۔۔۔“ انڈیا ایمرجنگ ٹیم کیخلاف میچ جتوانے والے عماد بٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ کوچ اعجاز احمد نے زبردست انکشاف کیساتھ مطالبہ بھی کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

”عماد بٹ کو فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل کیا جائے کیونکہ۔۔۔“ انڈیا ایمرجنگ ٹیم کیخلاف میچ جتوانے والے عماد بٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ کوچ اعجاز احمد نے زبردست انکشاف کیساتھ مطالبہ بھی کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ایمرجنگ کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)

" ہو سکتا ہے اٹارنی جنرل کے دلائل کے بعد آپ کو آرمی چیف لگا دیا جائے" چیف جسٹس نے درخواست گزار کو یہ بات کیوں کہی ؟

قومی ایمرجنگ ٹیم نے فائنل میچ میں انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو شکست دی جبکہ سیمی فائنل میں اس نے روائتی حریف بھارت کو پچھاڑا تھا۔ اس میچ میں بھارت کو آخری اوور میں 8 رنز درکار تھے تاہم عماد بٹ نے عمدہ باﺅلنگ کرتے ہوئے بھارتیوں کے خواب چکنا چور کر دئیے۔ قومی ایمرجنگ ٹیم کے کپتان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد نے عماد بٹ کو فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ”عماد بٹ آخری 10 اوورز میں تباہ کن ثابت ہوتے ہیں کیونکہ وہ بہت ہی عقلمندانہ طریقے سے ان اوورز میں شاٹس مارتے ہیں۔ انہیں بغیر وقت ضائع کئے فوری طور پر قومی ٹیم میں شامل کیا جانا چاہئے۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn Newsایڈیلیڈ ٹیسٹ میں عباس کی واپسی یقینی، پاکستانی ٹیم میں متعدد تبدیلیاں متوقع - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان مگر کس کو شامل کیا جائے گا اور کس کو نہیں؟پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان مگر کس کو شامل کیا جائے گا اور کس کو نہیں؟ایڈلیڈ(ویب ڈیسک) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی
مزید پڑھ »

ٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچریٹیم سے نظر انداز فواد عالم کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایک اور ڈبل سنچری
مزید پڑھ »

مشن آسٹریلیا،قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئیمشن آسٹریلیا،قومی کرکٹ ٹیم ایڈیلیڈ پہنچ گئیwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیدوسرا ٹیسٹ اپنے نام کرنے کا عزم، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گیبرسبین: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، قومی ٹیم آج ایڈلیڈ پہنچے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 16:00:53