پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان مگر کس کو شامل کیا جائے گا اور کس کو نہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان مگر کس کو شامل کیا جائے گا اور کس کو نہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایڈلیڈ(ویب ڈیسک) دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں عبرت ناک شکست کے بعد قومی

ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ہم نیوز کے مطابق ٹیم انتظامیہ نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سعودی سرکاری ملازم کو ساڑھے 7 کروڑ ریال کی رشوت لیکن سرمایہ کار کیساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے

دوسرے ٹیسٹ میچ میں حارث سہیل کو نہیں کھلایا جائے گا ان کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔فاسٹ بائولر محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ یاسر شاہ، شاہین شاہ آفریدی اور عمران خان میں سے کسی ایک کو ڈراپ کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بابر اعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کی ہدایت کے حوالے سے بھی ٹیم انتظامیہ بھی غور و فکر میں مصروف...

دوسری جانب پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد کپتان اظہر علی دوسرے میچ میں بہترین پرفارمنس کے لیے پر امید ہیں۔واضح رہے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایک اننگز اور پانچ رنز کے بڑے مارجن سے شکست ہوئی تھی۔قومی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 240 رنز بنائے جس کے جواب میں کینگروز نے 580 رنز کا پہاڑ گرین شرٹس کے آگے کھڑا کر دیا۔دوسری اننگرز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی مزاحمت کے باوجود قومی ٹیم 340 رنز بنا کر ڈھیر ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمنیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیالاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 11:15:51