سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائم

پاکستان خبریں خبریں

سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائم ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ اسمبلی نے طویل سیشنز اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ، اخراجات ارکان اسمبلی کو سیشن الاؤنس، تنخواہوں اور دیگر مد میں کئے گئے۔

آغا سراج درانی اور فریال تالپور کی گرفتاری کے بعد سے سندھ اسمبلی اجلاس جاری ہیں، رواں سال کے دوران 89 دن سے زائد سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا اور ہفتہ وار تعطیل کے دوران بھی سیکریٹریٹ اسٹاف کو سیشن الاؤنس کی ادائیگیاں کی گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی جیلوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا سلسلہ شروع - ایکسپریس اردوسندھ بھر کی 24 جیلوں میں قید تقریباً 20 ہزار قیدیوں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکاننیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بدعنوانی کے مختلف ریفرنسز کی منظوری کا امکان
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلبالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلباجلاس کب اور کتنے بجے شروع ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 04:40:13