دادو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دادو میں نوسالہ لڑکی کوسنگسار کئے جانے کے مقدمے میں پیشرفت
ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا لڑکی کی والدہ لیلیٰ رند کو دوروز قبل شامل تفتیش کیاگیا تھا تاہم ان کا ریمانڈ ختم ہونے پر اسے رہا کردیاگیا۔جبکہ لڑکی کے والدعلی بخش رند،مولوی ممتاز لغاری اورسہولت کارتاج محمدرستمانی سے تفتیش جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد تین گرفتار ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر2ملزمان سمیع اللہ اورنوازرند کی گرفتاری کیلئے سندھ اوربلوچستان میں تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق ملزم تاج محمد رند نے سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری لے لی ہے۔واضح رہے...
علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ دادو کے علاقے جوہی میں 21 نومبر کی شام کو ایک گیارہ سالہ لڑکی کو کاری قرار دے کر سنگسار کیا گیا اور پھر دفنا دیا گیا، لڑکی کے قتل کا مقدمہ بھی درج ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے والدین اور 2 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے مختلف پہلوو¿ں سے مقدمے کی تفتیش کر رہے ہیں۔پولیس نے لڑکی کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کو بھی گرفتار کررکھا ہے جبکہ بچی کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی بیٹی کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ آج قبر کشائی کرے گا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »
لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کو جلا دیا گیااترپردیش : بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار ایک اور لڑکی کوجلا دیا گیا ، جس کے باعث لڑکی کا 60 سے 60 فیصد جسم جھلس گیا ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیاقومی اسمبلی، عالمی بینک نے پاکستان کو کاروبار میں آسانی فراہم کرنیوالے10بہترین ممالک میں شامل کرلیا NAofPakistan WorldBank MoIB_Official Business
مزید پڑھ »
علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خط
مزید پڑھ »