صوبہ سندھ کے ضلع میں ایک 10 سالہ لڑکی کو مبینہ سنگسار کردیا گیا تھا، جس پر والدین اور مولوی کو گرفتار کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Dadu Girl Stone MedicalBoard
صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں 10 سالہ لڑکی گل سما کی مبینہ سنگساری کے معاملے پر میڈیکل بورڈ آج قبر کشائی کرے گا تاکہ لڑکی کے پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہوسکے۔
پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام قادر گوپنگ کی شکایت پر اس واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ درج کی تھی، جس میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302، 201 اور 120 بی کو شامل کیا گیا تھا۔ پولیس ابھی تک اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ آیا جرگہ منعقد ہوا تھا یا نہیں اور اس نے لڑکی کو سنگسار کرنے کا حکم دیا تھا یا نہیں۔
لڑکی کے والد اس بات پر زور دے رہے کہ ان کی بیٹی قریبی پہاڑی سے ایک بھاری پتھر گرنے کے بعد اس وقت سلپ ہوئی جب وہ گھر کے باہر کھیل رہی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »
جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
ملتان: منڈیوں میں آڑتھیوں کی اجارہ داری برقرار، سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »
ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئیملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 89 فیصد کمی ہو گئی Pakistan DengueCases Winters Decreased pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »