لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب

پاکستان خبریں خبریں

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang

یوں تو سوشل میڈیا بالخصوص ٹک ٹاک پر گزرتے دن کے ساتھ نت نئی ویڈیوز کا ایک بڑا اسٹاک موجود رہتا ہے، جس میں سے کچھ مخصوص ہی ویڈیوز وائرل ہوپاتی ہیں۔

آج کل ایسی ویڈیوز کا رجحان زیادہ ہے جن میں ہاتھوں کی مدد سے مختلف کرتب دکھائے گئے ہوں، یہ ویڈیوز دیکھنے والوں خوب محظوظ کرتی ہیں۔نوجوان لڑکی کے ہاتھوں کو دیکھ کر ایسا دکھائی دے رہا ہے کہ وہ ایک دوسرے میں گزر رہے ہیں اور سامنے آرہے ہیں۔ ٹک ٹاک کے بعد اس لڑکی نے اپنی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا جہاں اس ویڈیو کو 90 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

یہ ویڈیو نظروں کا دھوکا ہے کیونکہ لڑکی بہت تیزی کے ساتھ ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ سے ملا کر اپنی انگلیوں کو بند اور کھول رہی ہے جبکہ یہ سب اتنی تیزی کے ساتھ ہورہا ہے جیسے ہاتھ ایک دوسرے میں سے گزر رہا ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردواردن میں ایک گھر میں آتشزدگی سے 13 پاکستانی شہری جاں بحق - ایکسپریس اردوجاں بحق افراد میں 8 بچے شامل ہیں، اردنی حکام
مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجآج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیاالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کا معاملہ ،حکومت اوراپوزیشن نے ایک ایک ممبرکے نام پراتفاق کرلیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر پارلیمانی
مزید پڑھ »

مسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہمسائل سے کسی ایک ملک کا تنہا نمٹنا ممکن نہیں، وزیر خارجہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:19