ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے اور مالی استحکام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

معاہدے کے تحت قرض کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ معاہدے کے تحت 2 پروگراموں پر کام کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے چکا ہے۔ یہ رقم سندھ اور پنجاب میں ثانوی تعلیم کی سہولتوں کے لیے استعمال ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیمتی کبوتروں کی سرحد پار اڑانوں سے کبوتر باز پریشان - ایکسپریس اردوقیمتی کبوتروں کی سرحد پار اڑانوں سے کبوتر باز پریشان - ایکسپریس اردوکئی کبوتر واپس آجاتے ہیں جبکہ کئی نہیں آتے، واپسی کا بھی معاہدہ ہونا چاہیے
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہوفاقی حکومت کا اتحادیوں سے رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ pid_gov MoIB_Official Allies Politics Contact PTIofficial
مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاکراچی : ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے سستا ہوا، ہفتے
مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیانٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت
مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا Dollar Rupee OpenMarket InterBank Business
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:40:52