ایشیائی ترقیاتی بینک فنڈ کی1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی۔

پاکستان خبریں خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک فنڈ کی1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط پاکستان کو موصول ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ایشیائی ترقیاتی بینک فنڈ کی1.3ارب ڈالرکی پہلی قسط پاکستان کوموصول ہوگئی۔ Pakistan ADB Loan FirstInstallment Funds Dollars ADB_HQ StateBank_Pak pid_gov a_hafeezshaikh MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI

قسط اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئی ۔اے ڈی بی نے 6 دسمبرکو فنڈز کی منظوری دی تھی جو پاکستان کو بجٹ سپورٹ اور دیگر ترقیاتی پیکیج کی مد میں دیئے جا رہے ہیں۔پاکستان کوآئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام پرعملدرآمد کے تحت ایک ارب ڈالرکی منظوری دی گئی ۔ آئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام سے پاکستان نے کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی کی ہے۔اے ڈی بی نے کہا کہ مذکورہ رقم پاکستان کو ایمرجنسی مالی ضروریات پوری کرنے اور معیشت کومنفی اثرات سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ اے ڈی بی ایک پروگرام کے تحت پاکستان کو ایک ارب...

کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے دے گا،پروگرام کے تحت توانائی کے شعبے میں اصلاحات کی جائیں گی جن کا مقصد گردشی قرض کی بنیادی وجوہات کی نشاندہی کرنا، سبسڈی کے ناکافی نظام کو بہتر بنانا اور پیداواری لاگت کم کرنے پر توجہ دینا ہو گا۔اس منصوبے کا مقصد بڑھتے ہوئے گردشی قرضوں میں تیزی سے کمی لانا اور پہلے سے جمع شدہ قرض ختم کرنے کے لیے پالیسی تیار کرنا ہے۔اے ڈی بی پاکستان کے شعبہ توانائی کی بہتری اور معاشی مشکلات کم کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں سے ایک ارب ڈالر جمع کرے گا جس میں کوریا کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئیسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک اعشاریہ
مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےحکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے میں استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولتازہ ترین۔۔۔۔۔پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹسراولپنڈی میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹسراولپنڈی، پنڈی اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخطپاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-13 18:03:20