کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک اعشاریہ
اگر آپ لوگوں کو اس طرح لڑنا ہے تو کسی اور عدالت میں چلے جائیں ،سندھ ہائیکورٹ گنے کی قیمت کے تعین سے متعلق کیس میں وکلا کی تکرار پر برہم
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو بجٹ سپورٹ کی مد میں پیسے دینے کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایک اعشاریہ 3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط بھی ہوئے تھے۔ ایک اعشاریہ 2 ارب ڈالر پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری لانے کےلئے دیئے گئے ہیں، آئی ایم ایف اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کے بعد رقم کی منظوری دی گئی تھی، اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کےلئے امداد جاری رکھی جائے گی، رقم سے پاکستان کو مالی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔اورنج ٹرین بجلی پر چلانے کا فیصلہ لیکن اس پر سالانہ کتنا خرچ ہوگا؟ اعدادوشمار سامنے آگئے
یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی موجودگی میں حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں ایک اعشاریہ 3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوئے تھے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے اور مالی استحکام کےلئے استعمال کیا جانا تھا۔قرض کا مقصد زر مبادلہ کی شرح کو بہتر بنانا تھا، 300 ملین ڈالر توانائی کے شعبے کی اصلاحات اور مالی استحکام کےلئے مختص کئے گئے، مذکورہ رقم سے شروع کیے جانے والے منصوبوں سے پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بہتری آئے...
اس سے قبل بھی ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کےلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے چکا ہے۔ یہ رقم سندھ اور پنجاب میں ثانوی تعلیم کی سہولتوں کےلئے استعمال ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹیٹ بینک کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصولاسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.2 ارب ڈالر کی رقم موصول ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1.3 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طےحکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 1.3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، مذکورہ قرض توانائی کے شعبے میں استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر موصولتازہ ترین۔۔۔۔۔پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مہنگائی کی کے طوفان نے عوام کو ویسے ہی بہت
مزید پڑھ »
کراچی: کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی: کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا Dollar InterBank OpenMarket Value Rupee
مزید پڑھ »
کاروبارکے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں
مزید پڑھ »