پاکستان اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے درمیان قرض کے معاہدے پر دستخط Read News LoanAgreement Pakistan a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ہو گئے۔ حکام اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ 1.
3 ارب ڈالر قرض کے معاہدے پر دستخط کیے گئے،معاہدے کی تقریب میں وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے شرکت کی۔قرض کی رقم سے زر مبادلہ کو بہتر بنانا اور توانائی شعبے میں بہتری لانا ہے،تین سو ملین ڈالر توانائی کے شعبے کی اصلاحات اور مالی استحکام کے لیے مختص کیے گئے۔حکام کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے کےتحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بہتری آئے گی جبکہ 1ارب ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر بنانے کیلئے ملیں گے، اے ڈی بی سے ایک ارب ڈالر جلد فراہم کیے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئیساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نالائقی اور مہنگائی کے ظلم سے قوم کو اور کتنا رلائیں گے؟ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا سماجی
مزید پڑھ »
ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستانی پہلوانوں کے طلائی تمغےپاکستانی پہلوان انعام بٹ اور ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں جاری 13 ویں ساؤتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغے جیت لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک سے رابطے کام کر گئے ہیں
مزید پڑھ »