سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟

پاکستان خبریں خبریں

سال2019:پاکستان میں گوگل سرچ میں ٹاپ 10 کون؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ SamaaTV

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریبا ہرفرد کا سب سے بڑا مددگار گوگل ہے۔ دنیا کا یہ معروف ترین سرچ انجن کسی بھی حوالے سے معلومات کی فراہمی کیلئے سرفہرست ہے۔

سال 2019 اختتام کی جانب گامزن ہے، اس سے قبل گوگل نے اس سال کے دوران دنیا بھر میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات ، فلموں ، ڈراموں، کھیل سے متعلق شخصیات سمیت مختلف فہرستیں جاری کی ہیں۔ یہ فہرست ہر سال دسمبرکے دوسرے ہفتے میں جاری کی جاتی ہے۔ رواں سال گلوبل کے علاوہ پاکستان میں جن 10 شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ، ان کی تفصیل جانیے۔حیرت انگیز طور پر 10 ویں نمبر پر کسی شوبز سیلیبرٹی کے بجائے ٹی وی اینکر مدیحہ نقوی کانام ہے اوریقیننا گوگل پر انہیں اتنا زیادہ سرچ کرنے کی وجہ رواں سال ان کی معروف سیاسی شخصیت ایم کیو ایم رہنما فیصلہ سبزواری سے شادی کی خبر ہے۔پاکستان میں اس سال جس شخصیت کے بارے میں سب سے زیادہ جاننے کی کوشش کی گئی وہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی...

رواں سال 27 فروری کو فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان نے 2 بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے۔ پاکستانی حدود میں گرنے والے مِگ21 کے زندہ بچ جانے والے پائلٹ ابھی نندن کو حراست میں لے لیا گیا تھا جسے 2 روز بعد وزیراعظم عمران خان کے احکامات پررہا کردیا گیا۔آئی ایس پی آر کی پیشکش آن ائر ڈرامہ سیریل “عہد وفا” سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ اپنی پرکشش شخصیت اور صلاحیتوں کے باعث سب سے زیادہ سرچ کی جانے والوں میں آٹھویں نمبر پرہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نے رواں سال ٹیسٹ کرکٹ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News2019 میں پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہایشیائی بینک کا پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا عندیہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گاکس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گاکس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Google
مزید پڑھ »

گوگل پلے اسٹور میں مقبول ترین گیم فورٹ نائٹ کیوں موجود نہیں؟ - Tech - Dawn Newsگوگل پلے اسٹور میں مقبول ترین گیم فورٹ نائٹ کیوں موجود نہیں؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »

2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟2019ء میں پاکستانی گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 01:12:20