پورا پاکستان اس لڑکی کے پیچھے کیوں ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل‘ نے ہر سال کی طرح سال 2019 کی بھی دنیا بھر میں سرچ کی جانے والی شخصیات، فلموں، اسپورٹس اور چیزوں کی فہرست جاری کردی۔یہ ویڈیوز دیکھیں:گوگل سال کے اختتام پر ہر سال دسمبر کے دوسرے ہفتے کے آٓغاز میں ہی یہ فہرست جاری کرتا ہے۔
اس بار گوگل نے پاکستان کے حوالے سے ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزیں‘ اور ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات‘ سمیت ’سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں‘ کی فہرست جاری کی ہے۔اس سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی 10 ویں نمر پر رہیں جس کی وجہ شاید ان کی پاکستان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری سے شادی تھی۔پاکستان ایئر فورس کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے دوران گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن بھی پاکستان میں رواں برس زیادہ...
انہیں پاکستان نے فروری میں گرفتار کیا تھا اور بعد ازاں انسانی ہمدردی کے تحت انہیں آزاد کردیا گیا تھا۔رواں برس ریلیز ہونےو الے ڈرامے ’عہد وفا‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی علیزہ شاہ بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل رہیں، وہ اپنی شاندار اداکاری اور کم عمری کی وجہ سے لوگوں کا توجہ رہی۔جہاں کرکٹر سال بھر پاکستان میں خبروں کی زینت بنتے رہتےہیں وہیں لوگ انہیں انٹرنیٹ پر بھی سب سے زیادہ سرچ کرتے ہیں۔بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اس سال پاکستان میں بھی زیادہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ کون ؟امریکی جریدے فوربز نے سال 2019 میں سب سے زیادہ کمانے والے گلوکاروں اور موسیقاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں ٹیلر سوئفٹ کو رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکارہ قرار
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبریریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا سب سے زیادہ ہمدرد اور بہترین دوست میں ہوںفلوریڈا (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کے اب تک کے تمام صدور میں
مزید پڑھ »
پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کی حمایت کرتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں
مزید پڑھ »