سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبری

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل حل ہو گئی ، خوشخبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب میں موجود تارکین وطن کی سب سے بڑی مشکل ہو گئی ہے

کیونکہ واٹس ایپ پر صارفین کو کال کی محدود سہولت فراہم کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کمپنی نے ’کال 2‘کے نام سے ’التراسل الفوری ایپلی کیشن‘ میں نئی خصوصیات کا اضافہ کیا ہے۔ اس کی بدولت آئی او ایس ایپل سسٹم والے موبائل سیٹس رکھنے والے موصول ہونے والی کال کا جواب دے سکیں گے۔ڈویلپنگ ایشیامیں ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 2 فیصدرہے گی،اے ڈی بی کی طرف سے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک جاری

المدینہ اخبار کے مطابق صارف وصول ہونے والی کال براہ راست مسترد کرسکتا ہے تاہم کال ریسیو کرنے کی صورت میں اسے پہلی جاری کال مکمل بند کرنا ہوگی۔صارف کو نئی کال ہی میں خود کو مصروف کرنا ہوگا۔ واٹس ایپ کی نئی خصوصیت ایک کال سے دوسری کال کے درمیان منتقل ہونے کی سہولت فراہم نہیں کرتی۔واٹس ایپ کمپنی کے مطابق ابتد امیں کال ٹو ایپل سیٹس تک محدود ہوگی۔ اینڈرائڈ گوگل سسٹم والے موبائل سیٹ رکھنے والوں کو اس سہولت میں کچھ وقت لگے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم - World - Dawn Newsسعودی عرب: ریسٹورنٹس میں مرد و خواتین کے الگ بیٹھنے کی پابندی ختم - World - Dawn News
مزید پڑھ »

سعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختمسعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختمسعودی عرب ‘ریستورانوں میں مرد وخواتین کے داخلے کیلئے الگ الگ راستے کی پابندی ختم SaudiArabia Restaurants SeparateEntrances WomenMen BanEnded KingSalman
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیاسعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیاسعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu saudia Iran
مزید پڑھ »

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 18:12:31