سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سعودی عرب اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu saudia Iran

ریاض: سعودی عرب اور ایران میں کشیدہ تعلقات کے دوران اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان حج سے متعلق امور پر باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حج سیزن میں تعاون کےحوالے سے معاہدے پر سعودی وزارت حج و عمرہ اور ایرانی حج و زیارت تنظیم کے حکام نے دستخط کیے ہیں۔ اس سلسلے میں ایرانی حج و زیارت تنظیم کے سربراہ علی رضا رشیدیان وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نےسعودی وزیر حج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر سے ملاقات کی جس کے بعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔

دونوں ممالک نے آئندہ حج سیزن کی تیاریوں، حجاج کو فراہم کردہ سہولیات اور دیگر انتظامات کے امور سے متعلق ایک دوسرے سے باہمی تعاون کے معاہدے پر اتفاق کیا۔ بعدازاں اس اہم معاہدے کے حوالے سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ خادم الحر مین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان دنیا بھر سے آنے والے تمام عازمین حج و عمرہ کو بلا تفریق و امتیاز ہرممکن سہولیات فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےسعودی عرب:مرد اور خواتین ایک ہی راستے پرچلیں گےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
مزید پڑھ »

امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم Read News America Sudan SaudiaArabia KSAmofaEN StateDept
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیوزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک کے رابطے اور دورے کام کر گئے ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور اومان نے پاکستان کو خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے عرب ممالک سے رابطے کام کر گئے ہیں
مزید پڑھ »

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مسافروں کیلیے اہم اطلاعسعودی عرب میں مسافروں کیلیے اہم اطلاعسعودی عرب میں ٹریفک کے نگراں سرکاری ادارے نے واضح کیا ہے کہ گاڑی میں سفر کے دوران
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:24:50