فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور

پاکستان خبریں خبریں

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA

ایک فوجی اڈے پر سعودی فوجی کے ہاتھوں فائرنگ کے نتیجے میں تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اورکہاہے کہ فلوریڈا واقعہ سعودی عرب کے عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔عرب ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر آل الشیخ نے ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں فلوریڈا میں پیش آنے والے واقعے کو مجرمانہ قرار دیا اور

کہا کہ سعودی قوم اس طرح کے واقعات کو مسترد کرتی ہے۔ انہوں نے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے واقعات قابل مذمت اور سعودی قوم کی توہین ہے۔ اسلام اس نوعیت کے جرائم کسی کسی صورت میں اجازت نہیں دیتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوفلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
مزید پڑھ »

فلوریڈا: نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، 3 امریکی فوجی ہلاکفلوریڈا: نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، 3 امریکی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »

فلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوفلوریڈا نیول بیس پر سعودی فوجی کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
مزید پڑھ »

فلوریڈا کے نیول بیس حملے میں ملوث دوسرے سعودی حملہ آوروں کی تلاش جاریفلوریڈا کے نیول بیس حملے میں ملوث دوسرے سعودی حملہ آوروں کی تلاش جاری
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 07:35:51