سعودی فوجی کی فائرنگ سے تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت، شاہ سلیمان کا بیان سامنے آگیا
اس حوالے سے فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک غیر ملکی شہری کے اس اقدام سے کئی سوالات جنم لیتے ہیں جس کا تعلق سعودی ایئر فورس سے ہے جو فوجی تربیت کے لیے یہاں آیا ہوا تھا۔صدر ٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے فون کر کے فائرنگ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں کیلیے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ شاہ سلمان نے امریکی فوجی مرکز میں سعودی فوجی کی فائرنگ سے 3 امریکی اہلکاروں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہاربھی کیا اور واقعے کو سعودی...
….The King said that the Saudi people are greatly angered by the barbaric actions of the shooter, and that this person in no way shape or form represents the feelings of the Saudi people who love the American people.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلوریڈا: نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، 3 امریکی فوجی ہلاک
مزید پڑھ »
سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ، تین ہلاکامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص کسی بھی صورت امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔
مزید پڑھ »
فلوریڈا نیول بیس پر سعودی اہلکار کی فائرنگ، امریکن نیوی کے 3 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوجوابی فائرنگ میں ملزم ہلاک، امریکا سعودی فوجی تربیتی پروگرام کے تحت نیول ایئربیس پر موجود تھا
مزید پڑھ »
سعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ،3ہلاکسعودی طالب علم کا امریکی نیول بیس پر حملہ،3ہلاک SaudiStudent Attack Florida NavalBase Killed People DonaldTrump KingSalman realDonaldTrump KingSalman
مزید پڑھ »
امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی فوجی تھا: امریکی میڈیاامریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والا سعودی فوجی تھا، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »
فلوریڈا میں نیول بیس پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک، حملہ آور مارا گیا - World - Dawn News
مزید پڑھ »