امریکی صدر ٹرمپ کے مطابق اس حملے پر سعودی عرب کے شاہ سلمان نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شخص کسی بھی صورت امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں کرتا۔
Josh Brasted
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر ایک سعودی طالب علم نے فائرنگ کر کے تین افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور کی شناخت ایک سعودی طالب علم کے طور پر کی گئی ہے جو اس بحری اڈے پر تربیت حاصل کر رہا تھا۔مقامی شیرف کے دفتر نے حملے میں آٹھ دیگر افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور نے ایک ہینڈگن کا استعمال کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاس واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں ہونے والے حملے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے جوانوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے اظہار تعزیت کیا اور ان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔‘ان کے مطابق ’سعودی بادشاہ کا کہنا ہے کہ سعودی عوام حملہ آور کے وحشیانہ اقدام پر سخت برہم ہیں، اور یہ کہ یہ شخص کسی بھی صورت میں امریکی عوام سے محبت کرنے والے سعودی عوام کے جذبات کی ترجمانی نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔ایرانی صدر نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا11:19 AM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے
مزید پڑھ »
امریکی یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج، اسرائیل مردہ باد کے نعرےقاہرہ : مصر کے دارالحکومت میں قائم امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگادیئے ۔ .;...........
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ ایرانی صدر Iran SaudiArabia IraniPresident Relationship HassanRouhani HassanRouhani JZarif KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر SaudiArabia HassanRouhani Iran Relationship Restoration
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانیاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی
مزید پڑھ »