سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ ایرانی صدر Iran SaudiArabia IraniPresident Relationship HassanRouhani HassanRouhani JZarif KingSalman KSAmofaEN

بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔سلطنت عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کے دورہ تہران کے موقع پران سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ خطے کے تمام ممالک کو مل کر امن واستحکام کے لیے اقدامات کرنا ہوں گے۔ایرانی صدر نے امریکا اور یورپ پر زور دیا کہ وہ ایران پر اپنی مرضی مسلط کرنے کے بجائے ایران کے اصولی مطالبات تسلیم کریں۔ انہوں نے کہا کہ

امریکا اور یورپ یمن میں امن نہیں چاہتے بلکہ ان کی توجہ اپنا اسلحہ فروخت کرنے پر مرکوز ہے۔قبل ازیں عمانی وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے تہران میں ملاقات کی تھی۔ دونوں رہ نمائوں نے علاقائی مسائل اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بن علوی نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی سے بھی ملاقات کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادپیپلزپارٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام جدہ میں یوم تاسیس کے حوالے سے تقریب کا انعقادجدہ (بیورو رہورٹ) دنیا بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کی 52 ویں یوم تاسیس کی شاندار تقریبات
مزید پڑھ »

ترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاںترکی روس کے ساتھ میزائل سسٹم کے نئے معاہدے کو جلد مکمل کرنے کا خواہاں Turkey Russia MissileSystem Agreement
مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval
مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹمسعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹمسعودی عرب میں ٹریفک خلاف ورزیاں پکڑنے کا نیا سسٹم SaudiArabia Traffic Rules NewSystem
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہسعودی عرب میں ناکارہ گاڑی بغیر اجازت فروخت کرنے پر جرمانہ SaudiArabia UselessCars Sale Permission
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:36:01