اچانک اتنی بڑی پابندی اٹھانے کی وجہ کیا بنی؟
حالیہ چند برسوں میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مختلف سماجی اصلاحات متعارف کروائی ہیں — فائل فوٹو: اے ایف پی
خیال رہے کہ ماضی میں روایتی سعودیوں کے درمیان یہ انتہائی حساس مسئلہ رہا ہے جو مرد اور خواتین کے الگ بیٹھنے کو مذہبی ضرورت کے طور پر دیکھتے تھے جبکہ سعودی عرب کے پڑوسی مسلم ممالک میں اس طرح کے قوانین نہیں ہیں۔سعودی عرب میں مغربی چینز جیسا کہ اسٹار بکس سمیت مقامی ریسٹورنٹس اور کیفے میں فی الحال خواتین کے لیے مختص کردہ علیحدہ ’فیملی‘ سیکشنز موجود ہیں, جو خود ہی باہر ہیں یا ان کے ساتھ مرد رشتے دار ہیں جبکہ مردوں کے لیے سنگل سیکشنز...
اس حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شائع کردہ فیصلوں کی طویل فہرست کا مقصد سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنا اور کاروبار کے مواقع میں اضافہ کرنا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی عرب میں مسافروں کیلیے اہم اطلاعسعودی عرب میں ٹریفک کے نگراں سرکاری ادارے نے واضح کیا ہے کہ گاڑی میں سفر کے دوران
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئےبرطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے ہیوی ویٹ باکسنگ کا یونی فائیڈ ٹائٹل جیت لیا، جوشوا نے دوسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ کا ٹائٹل جیتا۔
مزید پڑھ »
امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم America Sudan SaudiaArabia
مزید پڑھ »
امریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدمامریکا اور سوڈان میں سفارتی تعلقات کی بحالی،سعودی عرب کا خیر مقدم Read News America Sudan SaudiaArabia KSAmofaEN StateDept
مزید پڑھ »
فلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امورفلوریڈا واقعہ سعودی عوام کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا:سعودی وزیر مذہبی امور SaudiaArabia FloridaIncident SaudiEmbassyUSA
مزید پڑھ »
سعودی عرب، 50 لاکھ سے زائد افراد نے آرامکو کے شیئرز خریدےسعودی عرب، 50 لاکھ سے زائد افراد نے آرامکو کے شیئرز خریدے SaudiAramco Shares MillionsOfPeople IPO
مزید پڑھ »