سعودی عرب میں باکسر انتھونی جوشوا ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر درعیہ میں لڑی گئی ہیوی ویٹ چیمپئن شپ فائٹ برطانوی باکسر انتھونی جوشوا نے جیت لی ہے، جوشوا نے میکسیکن نژاد امریکیفائٹ کے دوران باکسر انتھونی جوشوا نے آندرے روئز پر گھونسوں کی برسات کر دی تھی، جوشوا زیادہ پوائنٹس پر فاتح قرار پائے، تینوں ریفریز نے برطانوی باکسر کے حق میں متفقہ طور پر فیصلہ دیا جس کے بعد جوشوا عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن بن گئے۔
انتھونی جوشوا کو جون میں اینڈی روئز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی تھی جس کا انھوں نے بدلہ لینے سمیت ٹائٹل بھی دوبارہ جیت لیا۔ انتھونی جوشوا نے اب تک کے 23 بین الاقوامی مقابلوں میں سے 22 میں فتح حاصل کی ہے جب کہ میکسیکین امریکن اینڈی روئز نے 34 مقابلوں میں سے 33 میں کامیابی سمیٹی۔یاد رہے کہ چند دن قبل امریکی باکسر اینڈی رویز کی سعودی لباس ’ثوب‘ اور ان کی اہلیہ کی سعودی ’عبایہ‘ میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں، دونوں ریاض کے الفیصلیہ ہوٹل آئے تھے، ان کے ساتھ سعودی شہریوں اور سیاحوں نے ساتھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہوزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ Pakistan PMImranKhan SaudiArabia Relationship ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SaudiEmbassyUSA ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
ساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئیساؤتھ ایشین گیمز: پاکستان کے طلائی تمغوں کی تعداد 24 ہوگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانیاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی
مزید پڑھ »
امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی فوجی تھا: امریکی میڈیاامریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والا سعودی فوجی تھا، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں ایک پولیس انکاونٹر میں 2 ڈاکووں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے
مزید پڑھ »