وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کاسعودی عرب کےساتھ دوطرفہ تعلقات مزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ Pakistan PMImranKhan SaudiArabia Relationship ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official SaudiEmbassyUSA ForeignOfficePk

کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔وہ سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ محمدابراہیم الشیخ اوراُن کے وفد کے ارکان کے ساتھ گفتگو کررہے تھے جنہوں نے اسلام آباد میں اُن سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کے پانچ اگست کے غیرقانونی اقدام ،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جاری

فوجی محاصرے اور مواصلاتی پابندیوں کے بارے میں بتایا۔وزیراعظم نے اس بات پرزوردیاکہ دنیا،مقبوضہ وادی میںانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کانوٹس لے۔ڈاکٹرعبداللہ محمدابراہیم الشیخ نے مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پرتشویش کااظہارکیااور تنازعہ کشمیر کے حل میں مد د دینے کے لئے سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر SaudiArabia HassanRouhani Iran Relationship Restoration
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔ایرانی صدر نے اب تک کا بڑا اعلان کردیاسعودی عرب کے ساتھ تعلقات۔۔۔۔ایرانی صدر نے اب تک کا بڑا اعلان کردیا11:19 AM, 6 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدرسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ ایرانی صدر Iran SaudiArabia IraniPresident Relationship HassanRouhani HassanRouhani JZarif KingSalman KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانیسعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں۔ایرانی صدر حسن روحانیاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاسعودی عرب کی سب سے بڑی کمپنی نے نیا ریکارڈ قائم کردیاریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) تاریخ میں پہلی بار سعودی حکومت نے اپنی تیل کمپنی ’آرامکو‘ کے
مزید پڑھ »

2019 میں یوٹیوب پرمقبول ہونے والی پہلی عرب خاتون - World - Dawn News2019 میں یوٹیوب پرمقبول ہونے والی پہلی عرب خاتون - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:56:10