گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ويڈيو لنک: DailyJang
گوگل نے ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی 2019 کی سرچ رجحان کی فہرست جاری کردی ہے۔
یاد رہے کہ گوگل کی جانب سےسال کے اختتام پر ویب سرچ موضوعات کی سالانہ فہرست کا اعلان کیا جاتا ہے۔ پاکستانی صارفین کی سرچز فہرست کا سلسلہ 2014 سے شروع ہوا۔ گوگل ویب سرچ موضوعات کی فہرست تیار کرنے کے لیے درجہ بندی کسی بھی موضوع پر زیادہ ٹریفک کو دیکھتے ہوئے کرتا ہے اور اسے تین کیٹیگریز یعنی سب سے زیادہ سرچ کی گئی چیزیں ، شخصیات اور فلموں میں تقسیم کرتا ہے۔
رواں سال شخصیات کی کیٹیگری میں حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی سرفہرست رہیں جبکہ فلموں کی فہرست میں باکس آفس میں تہلکہ مچانے والی سپر ہیرو فلم’ ایونجرز اینڈ گیم ‘پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں کی فہرست میں نظر دوڑائیں تو بخوبی اندازہ ہوگا کہ پاکستانیوں کو کرکٹ کا جنون کی حد تک شوق ہے کیونکہ فہرست میں زیادہ کرکٹ سے متعلق سرچز ہیں۔5:پی ایس ایل 4 شیڈول10:سری لنکا بمقابلہ پاکستانرواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ ان شخصیات کو سرچ کیا گیا۔8:علیزے شاہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گاکس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Google
مزید پڑھ »
گوگل پلے اسٹور میں مقبول ترین گیم فورٹ نائٹ کیوں موجود نہیں؟ - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندیپابندی کا مطلب یہ ہے کہ سنہ 2020 میں ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس مقابلوں اور قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں نہ روس کا جھنڈا لہرا سکے گا اور نہ ہی اس کا قومی ترانہ بجے گا۔
مزید پڑھ »
نو سال کی عمر میں گریجویشن مکمل کرنے کا خواہشمند بچہنو سالہ لورنٹ کے والدین کی خواہش ہے کہ ان کا بیٹا 26 دسمبر سے قبل اپنی گریجویشن مکمل کرے، ایسا کرنے کی صورت میں وہ دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ بن جائے گا۔
مزید پڑھ »