عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندی

پاکستان خبریں خبریں

عالمی کھیلوں میں روس کی شرکت پر چار سال کی پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

روس پر عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے چار برس کی پابندی

عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی، واڈا نے روس پر تمام بڑے کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ پابندی چار سال کے لیے عائد کی گئی ہے۔

لیکن وہ روسی ایتھلیٹس جو یہ ثابت کر سکیں گے کہ انھوں نے کسی قسم کی ممنوعہ ادویات استعمال نہیں کیں وہ ان مقابلوں میں انفاردی حیثیت میں حصہ لے سکیں گے لیکن ملک کے نمائندہ نہیں ہوں گے۔روسی حکام کا پہلی بار ڈوپنگ کا اعتراف روسی ایجنسی کو متعلقہ مواد واڈا کو فراہم کرنا تھا اور تین سال کی معطلی کے بعد روس پر سنہ 2018 میں یہ شرط عائد کی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس - Pakistan - Dawn Newsمسلم لیگ (ن) کا لندن میں شہباز شریف کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررلاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

نومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینومبر کا آخری ہفتہ : مہنگائی کی شرح میں 0.72 فیصد کمی ریکارڈ کی گئینئے مالی سال 2019-20ء کے پانچویں ماہ (نومبر2019ء ) کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.72
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:51