لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر، پیاز اور آلو کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہ ہوئی، ٹماٹر کی قیمت ریٹ لسٹ میں 145 روپے کلو مقرر تاہم مارکیٹ میں 180 روپے کلو تک دستیاب ہیں۔ پیاز نرخنامے میں

70 اور مارکیٹ میں 90 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ آلو نرخنامے میں 45 اور مارکیٹ میں 60 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

لہسن کی سرکاری قیمت 238 اور مارکیٹ میں 280 روپے کلو میں فروخت جاری ہے جبکہ ادرک چائنہ کی سرکاری قیمت 292 اور مارکیٹ میں 350 روپے کلو میں دستیاب ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدبجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدلیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی زبردست کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 750 روپے کی زبردست کمیسونے کی قیمت میں زبردست کمی آگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا۔۔؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldRates GoldPrice
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئیپنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

لاہور : الیکٹرونکس کی ورکشاپ میں دھماکا، ایک ملازم جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsلاہور : الیکٹرونکس کی ورکشاپ میں دھماکا، ایک ملازم جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:14