لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے SamaaTV
لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہےعمران صاحب آپ قوم کے لئے بُری خبر بن چکے ہیں،اپنی نالائقی، نااہلی اور مہنگائی کے ظلم سے عوام کو اور کتنا رلائیں گے؟
مریم اورنگزیب نے کہا کہ 15 ماہ سے ملک میں روٹی ،روزگار،کاروبار اور معیشت بند ہے جبکہ عوام پر مسلط جھوٹے،نالائق اور نااہل کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں۔ انھوں نے کہا کہ ملکی پر 12000 ارب کا تاریخی قرض ہے، مہنگائی میں 12 فیصد اضافہ ہوگیا ہے جبکہ ترقی کی شرح 5 اعشاریہ آٹھ سات کم ہو کر دو اعشاریہ پانچ فیصد پرآگئی اور کہتے ہیں گھبرانا نہیں۔
واضح رہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت 14 پیسے فی یونٹ بڑھا دی ہے۔جمعہ کو نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 14 پیسے فی یونٹ اضافے کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق یکم دسمبر سے ایک سال کیلئے ہوگا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیکمی کے بعد فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »
عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »
مچھلی کی بجلی سے کرسمس ٹری روشن کرنے کی تیاری - ایکسپریس اردواِیل فش 860 وولٹ تک کی بجلی ایک ایمپیئر کی شرح سے خارج کرسکتی ہے جو ہزاروں ایل ای ڈیز جلانے کےلیے کافی ہے
مزید پڑھ »
سام سنگ کا نیا فولڈ موبائل کی قیمت میں 50 فیصد کمیسام سنگ کا نیا فولڈ موبائل کی قیمت میں 50 فیصد کمی Read News SamsungMobile Samsung NewFoldMobile Price
مزید پڑھ »
فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 100 روپے کمی
مزید پڑھ »