پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ،بارش کی پیشگوئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پنجاب والوں کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے،ا سموگ اور دھند کے بادل بھی شہریوں کو پریشان کررہے ہیں جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 2روز میں بارش کی نوید سنا دی۔

پنجاب بھر ان دنوں خشک سردی کی لپیٹ میں ہے،اسموگ اور دھند کے بادل بھی شہریوں کی مشکلات بڑھا رہے ہیں، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 209 پر پہنچ گیا ہے۔ سیالکوٹ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، جھنگ اور فیصل آباد سمیت مختلف اضلاع میں بھی دھند اور سموگ کا بسیرا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت جہلم میں ایک روپیہ بھی نہیں بھیج رہی ،ساراپیسہ جنوبی پنجاب جا رہاہے،فوادچودھریپنجاب حکومت جہلم میں ایک روپیہ بھی نہیں بھیج رہی ،ساراپیسہ جنوبی پنجاب جا رہاہے،فوادچودھریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے کہ پنجاب
مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰمحکمہ صحت نے ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی اور پنجاب اور سندھ کے علاوہ بقیہ تمام اضلاع کو ڈینگی سے پاک قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:57