ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی: محکمہ صحت کا دعویٰ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کیسز کی تعداد میں 93 فیصد کمی آئی ہے۔ بلوچستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد، خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع ڈینگی وائرس سے مکمل پاک ہوگئے ہیں۔
ذرائع وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ موجودہ 98 فیصد ڈینگی کیسز کا تعلق سندھ سے ہے، سندھ کے 96 فیصد ڈینگی کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 52 ہزار 776 ہوگئی۔ رواں برس سب سے زیادہ 15 ہزار 783 کیس سندھ سے رپورٹ ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ملک ریاض سے لی گئی رقم سپریم کورٹ میں جمع ہو گی‘وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کے مطابق ملک ریاض سے لیے گئے 190 ملین پاؤنڈ سپریم کورٹ میں جمع ہوں گے جبکہ انھوں نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ سے متعلق منی لانڈرنگ کے نئے شواہد ملنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی قیادت میں 40چور اور جھوٹے ملک پر مسلط ہیں،مریم اورنگزیبترجمان ن لیگ کی حکومت پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
15 ماہ سے عمران خان کی قیادت میں ملک پر 40 چور مسلط ہیں،مریم اورنگزیبلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 15 ماہ سے عمران خان کی قیادت میں ملک پر 40 چور مسلط ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا
مزید پڑھ »
ویکسینز کی قلت پورے ملک میں ہے: سعید غنیصوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ ویکسینز کی قلت پورے ملک میں ہے، سندھ میں ویکسین جہاں موجود ہیں وہاں کی تفصیلات ہیں۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانسعمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانس ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »