عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانس

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا، پی ٹی آئی فرانس ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے متوقع عہدیداروں اور رہنماؤں کا کہنا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا اور ایک عظیم ملک بن کر سامنے آئے گا۔جنرل سیکریٹری آصف چوہدری نے کہاکہ انشاءاللّٰہ پارٹی کو مضبوط اور مستحکم کریں گے۔

سینئر نائب صدر شیخ نعمت اللّٰہ نے کہا کہ نا صرف فرانس بلکہ ملکی سطح پر پارٹی کو مضبوط اور مستحکم کریں گے اور عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔ سینئر رہنما راجہ ابرار کیانی کا کہنا ہے کہ ہر کام میں وقت لگتا ہے عمران کی قیادت میں حکومت صحیح راستے پر چل رہی ہے۔شوکت خانم فاؤنڈیشن کے مشتاق خان جدون نے کہا کہ خوش آئند بات ہے نئی تنظیم آرہی ہے، توقع ہے وہ بہتر کام کرے گی۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدعمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں: شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، عالمی اداروں نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخرپارلیمنٹ حملہ کیس، عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر01:02 PM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقداموزیر اعظم عمران خان کا عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور اقدام PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial People Wellness Step
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے تین نام تجویز کر دیئےوزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے تین نام تجویز کر دیئے11:53 AM, 5 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے
مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خانکم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، وزیراعظم عمران خاناسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 06:09:27