اسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو
عمران فاروق قتل کیس،برطانوی گواہوں کی ویڈیو لنک بیان کیلئے درخواست منظور
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تعمیرات کے شعبے سے متعلق اہم اجلاس ہوا،اجلاس میں چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی،صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں تعمیرات کے شعبہ کے فروغ پرغور کیاگیا،ملک بھر میں گھروں کی تعمیر کے منصوبوں کی پیش رفت سے آگاہ کیاگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کم آمدنی والے افراد کو ذاتی چھت کی فراہمی ترجیح ہے، تعمیرات کے شعبہ میں ترقی سے ملکی معیشت مضبوط ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چھوٹے قرضوں سے غربت کم کی جاسکتی ہے، حفیظ شیخمائیکرو فنانس کے فروغ کے لئے مستحکم معیشت ناگزیر ہے، حفیظ شیخ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
شہروں میں شجرکاری سے ہارٹ اٹیک، امراض قلب، فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے: طبی تحقیق
مزید پڑھ »
ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحتماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت WHO ClimateRisks HealthProblems ClimateChange Pollution WHO
مزید پڑھ »
عثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہانعثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہان Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar FayyazUlHassanChohan CMPunjabPK Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »