عثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہان

پاکستان خبریں خبریں

عثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

عثمان بزدارنے خاموشی سےکام کیا ہے,وزیراعلیٰ پنجاب نے حکومت کا 60 فیصد بجٹ کم کیا:فیاض الحسن چوہان Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar FayyazUlHassanChohan CMPunjabPK Fayazchohanpti GOPunjabPK PTIofficial MoIB_Official UsmanAKBuzdar

کا 60 فیصد بجٹ کم کیا ہے۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ دورحکومت میں کرنٹ اکانٹ خسارہ کم ہوگیا ہے، شہبازشریف کے8،8کیمپ دفاتر ہوتے تھے لیکن وزیراعلی عثمان بزدار کا ایک بھی کیمپ آفس نہیں، عثمان بزدارنے خاموشی کیساتھ کام کیا ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل کارکردگی بیان کرنے کیلئے کم سے کم چار گھنٹے کا وقت درکار ہوگا۔فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ عثمان بزدار کی کارکردگی پرغیر مناسب تنقید کی جاتی ہے، وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں ترقیاتی کام کیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی قیادت میں...

حکومت نے ملک کو 21ارب ڈالرکا نقصان پہنچایا۔ شہبازشریف کے رشتے داروں پر 2ہزارسے زائد اہلکار تعینات تھے۔کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ عثمان بزدار نے وزیر اعلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے علاوہ ساٹھ فی صد خرچہ کم کر دیا ہے۔ شریف فیملی پر تقریبا تراسی کروڑ سکیورٹی کا خرچہ تھا جو کم کرکے اٹھائیس کروڑ کر دیا گیا ، مسلم لیگ ن اور اس کا میڈیا سیل طے شدہ منصوبے کے تحت عثمان بزدار کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2019-2020 کی پہلی سماہی میں پنجاب میں تین سو پینسٹھ ارب کی آمدن ہوئی اور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar InternationalDayofPersonswithDisabilities InternationalDisabilityDay DisabledPersons UnitedNations UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدارپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کے لیے متعدد ٹھوس اقدامات کیے ہیں:عثمان بزدار Read News Punjab LocalBodyElection Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

کیا سوچ کر PCB نے سرفراز کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھا، علی زیدیکیا سوچ کر PCB نے سرفراز کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھا، علی زیدیپاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی پر حکومتی شخصیات بھی دل کی بھڑاس نکال رہی ہیں ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

کیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیاکیا کوئی عثمان بزدار کی جگہ لے سکتا ہے، جو ان کی جگہ لینا چاہتا ہے اس کو کیا کرنا ہوگا؟ تحریک انصاف کے رہنما نے مشورہ دے دیارائے ونڈ (آن لائن)صوبائی وزیرپنجاب ملک اسد علی کھوکھر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے
مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہانعثمان بزدار نے پہلے سال 55 کروڑ کے اخراجات کم کیے: فیاض الحسن چوہان
مزید پڑھ »

موڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹموڈیز نے مستحکم کرنے والے اقدامات کی کامیابی کوتسلیم کیا،اسدعمر کاٹوئٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت سے متعلق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 01:30:54