کیا سوچ کر PCB نے سرفراز کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھا، علی زیدی

پاکستان خبریں خبریں

کیا سوچ کر PCB نے سرفراز کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھا، علی زیدی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی پر حکومتی شخصیات بھی دل کی بھڑاس نکال رہی ہیں ويڈيو لنک: DailyJang

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کے بعد وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے۔

سوشل میڈیا پرپیر کو ایک بیان میں علی زیدی نے شدید مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ کیا سوچ کر PCB نے سرفراز کوٹیم سے ڈراپ کیا تھا، وقت کا تقاضا ہے کہ ہر سطح پر کچھ سخت فیصلے کئے جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ’پہلے میں نے خاموش رہنا بہتر سمجھا تھا کیوں کہ ٹیم منتخب کی جاچکی تھی اور کھلاڑی آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوچکے تھے۔ لیکن سچی بات یہ ہے کہ کیا سوچ کر پی سی بی نے سرفراز احمد کو ٹیم سے ڈراپ کیا تھا؟ اس نے تن تنہا ہمیں ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون بنایا، ساتھ ہی ہمیں چیمپئنز ٹرافی بھی جتوائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کیا جج کی جائیداد سے متعلق شواہد نظر انداز کر دیں؟‘’کیا جج کی جائیداد سے متعلق شواہد نظر انداز کر دیں؟‘درخواست گزار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت اور سپریم جوڈیشل کونسل شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز ہیں لیکن اثاثہ جات ریکوری یونٹ شواہد اکٹھے کرنے کی مجاز اتھارٹی نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

نئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئینئی رینکنگ: آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز ہار کر قومی ٹیم آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی
مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںوہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی
مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکادوسرا ٹیسٹ، یاسر شاہ نے وہ کام کر دیا جو پوری ٹیم میں کوئی نہ کر سکاایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل میں یاسر شاہ نے شاندار
مزید پڑھ »

آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیاآصف زرداری نے طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا لیکن وہ اس کی بجائے کیا سہولت چاہتے تھے ؟ حامد میر نے بڑا انکشاف کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق صدر آصف علی زرداری آج کل اسلام آباد کے ہسپتال میں زیر
مزید پڑھ »

جنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشقجنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشقجنہوں نے کچھ نہیں کیا انہیں ڈرنے کی ضرورت نہیں، فردوس عاشق Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 20:38:07