وہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

وہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی

اختیا ر کر چکے ہیں تو دوسری جانب آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی ٹیم شدید ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن فاسٹ باولر کے ٹویٹر پر جاری ہونے والے پیغامات سے اندازہ ہوتاہے کہ وہ آج کل معیشت میں کافی دلچسپی لے رہے ہیں ۔سعودی عرب میں دوران پرواز کئی ہزار فٹ کی بلندی پر موجود طیارے میں ایک مسافر کا اضافہ ہوگیا

تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض نے برآمدات میں اضافے پر خوش ہو کر ٹویٹر پر پیغام جاری کیا لیکن ان کو الٹا لینے کے دینے پڑ گئے ، صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا ۔وہاب ریاض نے ٹویٹرپر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”پاکستان کی برآمدات میں 9.6 فیصد اضافہ ہو گیاہے ، ہم نے 2.

سعد راجپوت نے صارف نے وہاب ریاض کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے معاشی زبان میں پوچھا کہ ” لیکن وکی بھائی اہم سوال یہ ہے کہ وکٹ لینے اور رنز کے درمیان آپ کا خسارہ کب کم ہو گا ؟“۔وہاب ریاض کی معیشت پر روشنی ڈالنے کی ٹویٹر پر ایک صارف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” او بھائی جان کرکٹ پر دھیان دیں اس کیلئے بہت ماہرین پڑے ہیں “۔مولانا بھٹو شریف نامی صارف نے وہاب ریاض کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ” وکی بھائی لو یو ، بس آپ نو بال نہ کروایا کریں ۔“اس صارف نے تو کھلاڑی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ” آپ پیسے کمانے...

جہاں انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا وہیں کچھ صارفین نے اپنے پسندیدہ باولر وہاب ریاض سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلئے بھی درخواست کی اور کہا کہ ” وہاب بھائی ٹیسٹ ٹیم کو آپ کی ضرورت ہے ، مہربانی فرما کر واپس آ جائیں ۔“عمیر احمد نامی صارف کاکہناتھا کہ” سر ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا سوچیں ، یہ کام آپ کے کرنے والے نہیں ہیں ۔“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیادادو میں 11 سال کی بچی کو کاری قرار دے کر سنگسار کر دیا گیاسندھ کے ضلع دادو میں جوہی کے علاقے میں کاروکاری کے الزام میں گیارہ سال کی بچی کو بے دردی سے سنگسار کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

سکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیاسکھر میں مسلمان اور ہندو برادری نے مل کر گوردوارہ بنا لیا Pakistan Sukkur Hindus Renovate Reopened Gurdwara Muslims Prepared SikhCommunity pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کم از کم کر کٹ کو تو تباہی سے بچائیںکم از کم کر کٹ کو تو تباہی سے بچائیںآسٹریلیا میں پاکستانی ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میں بُری طرح شکست ہوئی اور ایک بارش کی وجہ سے میچ نہیں ہو سکا، ہمارے پرانے اور خصوصاً نئے۔۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: خلیل احمد نینی تا ل والا DailyJang
مزید پڑھ »

ایک بار ایڈیٹر بدل کر دیکھ لیںایک بار ایڈیٹر بدل کر دیکھ لیںتبدیلی سرکار نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے نہ صرف پنجاب کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو تبدیل کردیا ہے بلکہ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:56