ایک بار ایڈیٹر بدل کر دیکھ لیں

پاکستان خبریں خبریں

ایک بار ایڈیٹر بدل کر دیکھ لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

تبدیلی سرکار نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے نہ صرف پنجاب کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو تبدیل کردیا ہے بلکہ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang

تبدیلی سرکار نے ایک بار پھر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے نہ صرف پنجاب کے آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری کو تبدیل کردیا ہے بلکہ 19محکموںکے سیکریٹری، 31اضلاع کے ڈی سی سیکریٹر، 20سے زائد ایڈیشنل آئی جی اور ڈی آئی جی جبکہ پانچ اضلاع کے کمشنرز بدل دیئے ہیں۔اسی طرح کئی اضلاع کے ڈی پی او بھی تبدیل ہو چکے ہیں۔ ناقدین کہہ رہے ہیں کہ ایک سال کے مختصر عرصہ میں پانچواں آئی جی تعینات ہونا لااُبالی اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کا مظہر ہے مگر مجھے اس تاثر سے ہرگز اتفاق...

آپ پنجاب کے 36اضلاع میں تعینات ڈی پی اوز، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی فہرست بنائیں، معمولی فرق کیساتھ وہی افسر دکھائی دیں گے جو چند برس قبل ’’پرانے پنجاب ‘‘کا نظام چلا رہے تھے۔ مثال کے طور پر نسیم صادق جنہوں نے ڈی سی اوکے طور پر کئی اضلاع میں گڈ گورننس کی مثالیں قائم کیں اور پھر گزشتہ دورِ حکومت میں سیکریٹری لائیو اسٹاک رہے، انہیں تقرریوں کی حالیہ لہر کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کے آبائی ضلع ڈی جی خان میں کمشنر لگایا گیا...

اس طرح کی اور بھی بیسیوں مثالیں دی جا سکتی ہیں اور سب سے بڑی مثال خود چیف سیکریٹری میجر اعظم سلیمان ہیں۔ اعظم سلیمان سابق وزیراعلیٰ کی آنکھ کا تارا ہوا کرتے تھے۔ ہمارا المیہ ہی یہ ہے کہ کوئی سول سرونٹ متحرک اور فعال ہو تو اس پرمخصوص چھاپ لگ جاتی ہے اور پھر اگلی حکومت ایسے افسروں پر اعتماد کرنے سے گریز کرتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقیدوزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقیدوزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!!بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!!بار بار تبادلے، مسائل کہاں ہیں!!!! تحریک انصاف کی حکومت اب تک وزیر اعظم عمران خان کی نیک نیتی اور ان کے سائے میں چل رہی ہے ممکن ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی نیک نیتی سے بڑے بڑے مسائل حل ہو جائیں AkramChaudhry PMImranKhan Punjab ImranKhanPTI GOPunjabPK
مزید پڑھ »

حسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبالحسن علی کی بھارتی اہلیہ کی پہلی بار پاکستان آمد، سسرال پہنچنے پر شاندار استقبال
مزید پڑھ »

حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔حسن علی پہلی بار اپنی اہلیہ کولےکرپاکستان پہنچ گئے۔ HassanAli Gujranwala Pakistan Cricketer Wife RealHa55an TheRealPCB TheRealPCBMedia pid_gov GOPunjabPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:25:44