جسٹس فائز عیسیٰ کے مقدمے میں عدالت کا سوال: ’کیا عدالت کو جج کی جائیداد کے بارے میں شواہد کو نظر انداز کرنا چاہیے‘
اُنھوں نے کہا کہ غیر قانونی انداز سے اکٹھے کیے گئے شواہد پر صدر مملکت کوئی رائے نہیں بنا سکتے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنس کی بنیاد غیر قانونی ہے اور غیر قانونی بنیاد پر کھڑی عمارت کو قانونی قرار نہیں دیا جاسکتا۔ بینچ میں موجود جسٹس مقبول باقر نے درخواست گزار کے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا جو مواد اکٹھا کیا گیا اس پر صدر مملکت کا ایکشن لینا نہیں بنتا تھا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت نے بے پناہ محنت سے ملک درست سمت میں گامزن کر دیا ہے، عدم استحکام کی سازشیں کرنے والوں کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
حکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدارحکومت نے ملک کی سمت درست کرنے کے لیے بے پناہ محنت کی: عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پاکستان کیمیائی ہتھیاروں کی ممانعت کی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کا دوبارہ ممبر منتخب
مزید پڑھ »
سرفروشی کی تمنا کرنے والا نامعلوم شخصآج کل انقلاب کا فیشن ہے، ایشیا کو سُرخ کرنے کے نعرے لگ رہے ہیں، لال لال لہرایا جا رہا ہے، سرفروشی کی تمنا دلوں میں ہے اور ڈھولک کی تھاپ پر موت کے گیت اِس رومانوی انداز۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
مزید پڑھ »
مشینی کتے پولیس کی مدد کرنے کیلئے تیارلاہور: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں جانوروں کو سکیورٹی اہلکار اپنے ساتھ رکھتے ہیں جن سے مختلف نوعیت کے کام لیے جاتے ہیں، انہی کی ایک مثال دنیا کے سب سے بڑے دہشتگرد داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو ڈھونڈنے میں ایک کتے کا تھا، جسے بعد میں امریکا میں اعلیٰ ایوارڈ سے نوازا گیا، اب ایک دلچسپ خبر امریکا سے آئی ہے۔ جہاں ریاست میسا چوسٹس کی پولیس نے سکواڈ میں مشینی کتوں کو شامل کرلیا جو آپریشنز میں اہلکاروں سے آگے بڑھ کر کام کریں گے۔
مزید پڑھ »