آج کل انقلاب کا فیشن ہے، ایشیا کو سُرخ کرنے کے نعرے لگ رہے ہیں، لال لال لہرایا جا رہا ہے، سرفروشی کی تمنا دلوں میں ہے اور ڈھولک کی تھاپ پر موت کے گیت اِس رومانوی انداز۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
آج کل انقلاب کا فیشن ہے، ایشیا کو سُرخ کرنے کے نعرے لگ رہے ہیں، لال لال لہرایا جا رہا ہے، سرفروشی کی تمنا دلوں میں ہے اور ڈھولک کی تھاپ پر موت کے گیت اِس رومانوی انداز میں گائے جا رہے ہیں کہ بھگت سنگھ کی طرح پھانسی پر جھول جانے کو دل کر رہا ہے۔ رسم موقع بھی ہے تو کیوں نہ ایک سچی مچی کے انقلاب کی کہانی دہرا لی جائے! نکولائی چاؤ شسکو ایک انقلابی لیڈر تھا، 1965میں یہ رومانیہ کی کمیونسٹ پارٹی کا سیکریٹری جنرل بنا اور بعد ازاں وزیراعظم، چوبیس برس تک یہ شخص رومانیہ کا بلا شرکت غیرے مالک رہا۔ اِس...
17دسمبر 1989ء سے 25دسمبر تک محض آٹھ دن میں رومانیہ میں جو کچھ ہوا وہ انقلاب کی ایک عظیم داستان ہے، اصل انقلاب وہ نہیں تھا جس کا دعویٰ چاؤ شسکو نے 1965میں کیا تھا، اصل انقلاب وہ تھا جب چاؤ شسکو کی تقریر کے دوران ایک نامعلوم شخص نے اسے للکارنے کی ہمت کی تھی اور چاؤ شسکو لرز کر رہ گیا تھا۔ اُس نامعلوم شخص کے دل میں بھی سرفروشی کی تمنا تھی، آج ہمارے نوجوانوں کے دلوں میں بھی وہی تمنا ہے!
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلوکارہ عینی خالد نواز شریف بارے ٹوئٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیںگلوکارہ عینی خالد نواز شریف بارے ٹوئٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں PakistaniSinger AnnieKhalid Trolled NawazSharif Tweet annie_khalid PmlnMedia pmln_org pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
دنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظوردنیا میں ماحولیاتی ایمرجنسی ڈکلیئر کرنے کی قرار داد منظور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کو بحال کرنے کی حمایت کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے طلبہ مارچ اور یونینز کی بحالی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سٹوڈنٹس یونین کی حمایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاپ اسٹارز کو اجتماعی زیادتی اور ویڈیوز تقسیم کرنے پر جیل کی سزاسزا سنتے ہی پاپ اسٹار عدالت میں رو پڑا۔۔ اُسے کیا سزا سنائی گئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »