گلوکارہ عینی خالد نواز شریف بارے ٹوئٹ کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں PakistaniSinger AnnieKhalid Trolled NawazSharif Tweet annie_khalid PmlnMedia pmln_org pid_gov MoIB_Official
۔ گلوکارہ عینی خالد نے ٹوئٹر پر نواز شریف کی لندن شاپنگ مال کی تصویرشیئر کرکے ان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ بیماری کی دھمکی دے کر بیرون ملک چلے جائیں لیکن شاپنگ کرنا آپ کی زندگی ہو۔ تاہم عینی خالد کو نواز شریف کی تصویر شیئر کرنا اوران پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ تصویر تین سال پرانی ہے۔ بہت سارے صارفین نے عینی خالد
کوان کی ناقص معلومات کے حوالے سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم کی تصویر پبلسٹی حاصل کرنے کے لیے شیئر کی ہے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی سوشل میڈیا پرگردش کرنے والی یہ تصویر 2016 کی لندن کے لگژری اسٹور ہیروڈز کی ہے۔ نواز شریف تین سال قبل اوپن ہارٹ سرجری کے لیے لندن گئے تھے اور صحت یاب ہونے کے بعد عیدالفطر قریب آنے کے باعث وہ اس اسٹور میں شاپنگ کرتے دیکھے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ان کی آپ حالت دیکھیں، یہ پڑھے لکھے شہری ہیں‘کراچی میں ایک خاتون کی ٹریفک پولیس کے اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس کے بعد ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت ، نیب کو نوٹسلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شوگر مل کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کردیئے
مزید پڑھ »
چین: ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کرنے والی ٹک ٹاک گرل وائرلفیروزہ عزیز نامی لڑکی ویڈیو کے آغاز میں خوبصورتی کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں لیکن اچانک وہ اپنے دیکھنے والوں کو ’ایک نئے ہالوکاسٹ‘ کے حوالے سے آگاہی دینے لگ جاتی ہیں۔
مزید پڑھ »
اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کا ناقدین کو کرارا جواب، مداح کومعافی مانگنے پر مجبور کردیاکراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعاتسپریم کورٹ کا فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے ، معاون خصوصی اطلاعات SupremeCourt FirdousAshiqAwan PMImranKhan FaroghNaseem pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »