کراچی میں خاتون کی ٹریفک پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل: ’ان کی آپ حالت دیکھیں، یہ پڑھے لکھے شہری ہیں‘
ایسے میں وہ کسی سے فون پر بات کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ 'کسی کو بھیجیں، ان دو ٹکے کے بڈھوں سے میں بات نہیں کرسکتی۔‘
تاہم عمران اسماعیل نے ایک ٹوئٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے اس دعوے کی تردید کی اور ان کے رویے کی مذمت کی۔ ایک صارف عمر فاروق نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ اس اشرافیہ کا چہرہ ہے جو سب سے زیادہ شور مچاتی ہے اور متاثر ہونے کا ڈھونگ تو رچاتی ہے لیکن پاکستان میں کرپٹ لوگوں کی معاونت بھی کرتے ہیں‘۔@MUmaarFarooq90
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے اسپتال میں وارڈ بوائے کی معذورخاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش - ایکسپریس اردووارڈ بوائے نے اعتراف کرلیا ہے کہ اس نے خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی ، پولیس
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے ...'درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں' جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
مزید پڑھ »
ملتان: یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا، چینی کی عدم دستیبابی، شہری بازارسے مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
مزید پڑھ »
لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگووزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن سلمان کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو Read News PMImranKhan KSAMOFA KSAmofaEN PrinceMuhammadBinSalman Relations pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »