پاپ اسٹارز کو اجتماعی زیادتی اور ویڈیوز تقسیم کرنے پر جیل کی سزا

پاکستان خبریں خبریں

پاپ اسٹارز کو اجتماعی زیادتی اور ویڈیوز تقسیم کرنے پر جیل کی سزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

سزا سنتے ہی پاپ اسٹار عدالت میں رو پڑا۔۔ اُسے کیا سزا سنائی گئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates

جنوبی کوریا کی عدالت نے ملک کے معروف کے-پاپ اسٹارز جُنگ جون یون کو اجتماعی زیادتی اور اس کی ویڈیو بناکر تقسیم کرنے کے الزام میں 6 سال قید جبکہ چوائی جونگ ہون اجتماعی زیادتی کے الزام میں 5 سال قید کی سزا سنادی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جج نے کہا کہ 30 سالہ جُنگ جون یون اُن خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی جو نشے میں ہونے کی وجہ سے مزاحمت نہیں کرسکتی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردومیلسی میں 2 لاپتہ بچیوں کی لاشیں کماد کی فصل سے برآمد - ایکسپریس اردودونوں بچیاں آپس میں کزن تھیں اور انہیں زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردوبھارت میں لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا - ایکسپریس اردوبیٹی کی بائیک خراب ہوگئی تھی اور مدد کرنے والے شخص نے ہی زیادتی کا نشانہ بنایا، والدین
مزید پڑھ »

’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘ عدالتوں سے وہ اتنے خفا کیوں ہوگئے۔بھول گئے کہ جب نواز شریف کو ’’’سسیلین مافیا‘‘ پکارتے ہوئے تاحیات نااہل قرار دیا گیا تھا javeednusrat PMImranKhan SadiqandAmeen SupremeCourt NawazSharif pid_gov
مزید پڑھ »

اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد سے متعلق حیرت انگیز انکشافاڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد سے متعلق حیرت انگیز انکشافاڈیالہ جیل کے قیدی خادم حسین کی طبی سہولتوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران جیل میں قیدیوں کی تعداد کے حوالے سے حیرت انگیز انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:24