’’جیہڑا جتے اوہدے نال‘‘ عدالتوں سے وہ اتنے خفا کیوں ہوگئے۔بھول گئے کہ جب نواز شریف کو ’’’سسیلین مافیا‘‘ پکارتے ہوئے تاحیات نااہل قرار دیا گیا تھا javeednusrat PMImranKhan SadiqandAmeen SupremeCourt NawazSharif pid_gov
پوسٹ کرنے کے بعد دیہاڑی لگانے کے لئے قلم اٹھایا ہے تو خبر آئی ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے ’’توسیع‘‘ کے ضمن میں فیصلہ دوپہر ایک بجے آئے گا۔ڈیڈ لائن کی مجبوری کے باعث اس وقت تک انتظار نہیں کرسکتا۔عدالتی فیصلوں کے بارے میں قیاس آرائی کی مجھ میں ہمت نہیں۔جبلی طورپر اگرچہ محسوس کررہا ہوں کہ کوئی Win-Winحل مہیا کردیا جائے گا۔ ’’تاریخ‘‘ شاید ویسے نہیں بنے گی جیسے ہمارے بہت سے دوست انتہائی بے تابی سے بنتے ہوئے دیکھنا چاہ رہے تھے۔صدیوں سے شاعری کی زد میں آئی ہماری قوم بھاری بھر کم الفاظ استعمال...
خان صاحب کی بیوی اور بچے وزیر آباد رہتے تھے۔ اپنا پیشتروقت وہ دفتری اوقات کے علاوہ لاہور کے شیزان ہوٹل کے اوپر والی منزل میں قائم پرانے پریس کلب میں گزارہ کرتے تھے۔وہیں کبھی کبھار انہیں وزیر آباد سے بیگم صاحبہ کا فون آجاتا۔ظاہر ہے کہ اس کے ذریعے روایتی شکوہ ہوتا یاپیسوں کی فرمائش ۔ خان صاحب اس فون کے آنے سے گھبراتے تھے۔ بھارتی ’’دوردرشن‘‘ کا آغاز ہوا تو ان کے پاس PTVکے ڈراموں کا توڑ موجود نہیں تھا۔بھارتی فلموں اور ان کے گانوں سے پاکستانی ناظرین کی توجہ لینے کو مجبور ہوئے۔پریس کلب کے چھوٹے...
افتخار عارف ان دنوں رزق کی خاطر لندن میں اُردو مرکز چلارہے تھے۔خود کو ’’سگِ زمانہ‘‘ کہتے ہوئے سوال اٹھادیا’’ ہم کیا ہماری ہجرت کیا‘‘۔ گزشتہ کئی مہینوں سے میں اس مصرعہ میں تحریف کرتے ہوئے ’’ہم کیا ہماری صحافت کیا‘‘ والا سوال اٹھانے کو مجبور ہورہا ہوں۔اگرچہ مجھے شدید شبہ ہے کہ ’’ہجرت‘‘ کے بجائے ’’صحافت‘‘ کا استعمال اشعار کے اوزان کا تعین کرنے والے قواعد کی خلاف ورزی ہے۔پنجابی کے ایک شاعر کو مگر مشاعرہ پڑھتے ہوئے ’’ہاکیوں والوں‘‘ کی حمایت میسر ہوا کرتی تھی۔اس سے کسی شعر میں وزن گرنے کی بات کہی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
مزید پڑھ »
پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائمپی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
موٹر ویز اور ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں مزید اضافہموٹر ویز اینڈ نیشنل ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ہونے والے جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا موٹرسائیکل کو1500 کار کو2500جرمانہ ہوگا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »
گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
مزید پڑھ »
جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کے لیے خدمات پر ایک نظر
مزید پڑھ »
حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »