ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت

پاکستان خبریں خبریں

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں:عالمی ادارہ صحت WHO ClimateRisks HealthProblems ClimateChange Pollution WHO

ہو رہا ہے تاہم ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فنڈز کی قلت کا بھی سامنا ہے ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں. اسپین کے شہر میڈرڈ میں ماحولیاتی کانفرنس سے ایک روز قبل جاری کی گئی رپورٹ میں ڈبلیو ایچ اے کا کہنا ہے کہ موسم کی شدت اور مچھر سے جنم لینے والی بیماریاں پوری دنیا میں عام ہیں ادارے نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ گرمی میں اضافے کا سبب بننے والی کاربن گیسوں کا اخراج کم کر کے سالانہ لاکھوں افراد کی زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں.

اس سے قبل ماہرین ماحولیات نے گزشتہ ہفتے خبردار کیا تھا کہ فضائی آلودگی کا سبب بننے والی گرین ہاس گیسز کے گزشتہ سال ریکارڈ اخراج کے باعث موجودہ صدی میں عالمی درجہ حرارت تیزی سے بڑھ رہا ہےڈبلیو ایچ او کے ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے صحت پر پڑنے والے اثرات 21 ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہے عالمی ادارہ صحت کے ماہر کیمبیل لینڈرم کا کہنا ہے کہ کاربن کے اخراج سے ہمیں غذا اور پانی کی کمی جبکہ ہوا میں آلودگی جیسے مسائل کا سامنا رہے گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن کل منایا جائیگا InternationalDayOfDisabledPersons Celebrate WorldWide 3rdDecember pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیعالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیزکی پاکستانی معیشت پررپورٹ
مزید پڑھ »

عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیاعالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیاعالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا a_hafeezshaikh pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK MoodysInvSvc
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-23 16:31:45