خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو : PMLN ShahbazSharif London DawnNews
پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں کا لندن میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی صدارت میں اجلاس ہوا جہاں آرمی چیف کی مدت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت کی گئی۔
خواجہ آصف نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘شہباز شریف کو حالیہ ہفتوں کے دوران سامنے آنے والے پارلیمانی معاملات سے آگاہ کیا گیا اور ان معاملات پر ان سے رہنمائی طلب کی گئی’۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض سے 190 ملین پاؤنڈز کی وصولی کا معاملہ زیر بحث نہیں آیا۔ترجمان مسلم لیگ مریم اورنگ زیب نے پاکستان سے لندن روانگی سے قبل ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ ‘ہم پارٹی قائد کی عیادت کریں گے اور آرمی چیف، نئے چیئرمین الیکشن کمیشن کی تعیناتی اور قانون سازی کے معاملے پر نواز شریف اور شہباز شریف سے رہنمائی لیں گے’۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ،مسلم لیگ نون کی تنقیدلیگی ترجمان مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ حکومت نے 15 ماہ میں بجلی کی قیمت میں 100 فیصداورگیس کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ کردیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
ن لیگ کا لندن میں ہونے والا اجلاس ملتوی، وجہ کیا بنی ؟ آپ بھی جانئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا مسلم لیگ ن کا اہم ترین
مزید پڑھ »
ن لیگ میں ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ختم ہوگیا: تھنک ٹینک
مزید پڑھ »
شہرقائد کا موسم جزوی ابرآلود،سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکانشہر قائد کے حوالے سے بڑی پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کا اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے واگزار کرانے کا حکمبریکنگ نیوز۔۔۔۔ عدالت سے اہم حکم آگیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »