کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا

پاکستان خبریں خبریں

کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کس گلی میں اندھیرا ہے اور کہاں روشنی؟ گوگل بتائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Google

نیویارک: انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی نےگوگل میپس استعمال کرنے والے صارفین کو نئی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق ایپ میں گلیوں کی نشاندہی زرد رنگ سے ہوگی البتہ جہاں اندھیرا ہوگا وہاں پر اسٹریٹ کا رنگ تبدیل ہوجائے گا جس سے صارفین کو روشنی کم ہونے کا معلوم ہوجائے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس فیچر ’لائٹننگ‘ پر آزمائش جاری ہے جس پر کام مکمل ہوتے ہی اسے مخصوص صارفین کے لیے متعارف کرایا جائے گا اور منصوبے کی کامیابی کے بعد عام لوگ بھی اس سے مستفید ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب سے پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی لیکن کس ملک میں اور پھر بات آگے کیسے بڑھی؟ ثانیہ مرزا نے بالآخر اندر کی بات بتادیشعیب سے پہلی ملاقات ایک ریسٹورنٹ میں ہوئی تھی لیکن کس ملک میں اور پھر بات آگے کیسے بڑھی؟ ثانیہ مرزا نے بالآخر اندر کی بات بتادیلاہور (ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ
مزید پڑھ »

حملہ کرنے والا سعودی طالبعلم کس بات پر ناراض تھا؟حملہ کرنے والا سعودی طالبعلم کس بات پر ناراض تھا؟نیو یارک ٹائمز کے مطابق انسٹرکٹر نے محمد الشامرانی کو ’پورن سٹیش‘ کہا جس کا مقصد الشامرانی کی مونچھوں کو فحش فلموں میں کام کرنے والے اداکاروں کی مونچھوں جیسا قرار دینا تھا۔
مزید پڑھ »

میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے، اظہرعلیمیرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے، اظہرعلیراولپنڈی: قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے۔ قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا پریس
مزید پڑھ »

پی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئےپی آئی اے کے جہاز کو روکنے کا معاملہ، پاکستان نے کس دوست ملک میں موجود افغان قیادت سے رابطہ کیا اور معاملہ حل کیا ؟ جانئےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )کابل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے جہاز کور وکنے کا معاملہ حل ہو
مزید پڑھ »

دعا منگی کو سات دن تک کس حال میں رکھا گیا اور اغوا کار کون محسوس ہوتے تھے؟ بازیابی کے بعد مغویہ نے اہلخانہ کو بتا دیادعا منگی کو سات دن تک کس حال میں رکھا گیا اور اغوا کار کون محسوس ہوتے تھے؟ بازیابی کے بعد مغویہ نے اہلخانہ کو بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) شہر قائد کے پوش علاقے سے اغو اہونیوالی لڑکی دعا منگی ایک ہفتے بعد مبینہ
مزید پڑھ »

یہ نوجوان اور خوبصورت لڑکی کس بڑے ملک کی وزیراعظم منتخب ہو گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گایہ نوجوان اور خوبصورت لڑکی کس بڑے ملک کی وزیراعظم منتخب ہو گئی ؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاہیلنسکی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی 34 سالہ سنامرین کو فن لینڈ کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 05:48:23