Read more: Pakistan Sports SriLanka TestSeries Cricket AzharAli DimuthKarunaratne PAKvSL Newsonepk
اظہر علی کا کہنا تھا کہ بطور کپتان ذمہ داری کا پورا حساس ہے اور کوشش کریں گے کوتاہیوں پر قاب وپائیں۔ کپتان کی اچھی کارکردگی سے ٹیم کو مثبت پیغام ملتا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے بڑا اسکور کروں اور کپتان کو ہر قسم کے دباؤ کیلئے تیار ہونا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کو کس طرح جتانا ہے۔سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کرونارتنے کا اظہر علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلی بار پاکستان آنے پر پرجوش ہوں اور ہم کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں اورجیتیں۔ مکی آرتھر کے کوچ بننے سے ہمیں فائدہ...
کرونارتنے کا کہنا تھا کہ زیادہ کھلاڑی پہلی بار پاکستان آئے امید ہے سیریز اچھی ہوگی اور ہم نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا کو شکست دے کر آئے ہیں۔ پاکستان کیخلاف دبئی اور سری لنکا میں کھیل چکا ہوں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
اندازہ ہے ، پرفارم نہیں کروں گا، تو ٹیم سے باہر ہو جاؤں گا، شان مسعوداندازہ ہے ، پرفارم نہیں کروں گا، تو ٹیم سے باہر ہو جاؤں گا، شان مسعود تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پورا خاندان سیاست میں آ جاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، وزیراعظم01:16 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا پوری فیملی سیاست
مزید پڑھ »
سری لنکا کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی
مزید پڑھ »
سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیپاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »