سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سری لنکن کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر سری لنکا کی ٹیم کے پہنچنے پر سیکورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔

سری لنکا سے سیریز کے لئے اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے جب کہ فواد عالم کی 10 سال بعد اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے اور عثمان شنواری کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلسری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسیسری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے ٹیسٹ ٹیم کا اعلان، فواد عالم کی واپسی02:55 PM, 7 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسیسری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 10:57:54