اندازہ ہے ، پرفارم نہیں کروں گا، تو ٹیم سے باہر ہو جاؤں گا، شان مسعود تفصیلات جانئے: DailyJang
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے ٹیسٹ بیٹس مین شان مسعود کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے چیف سلیکٹر اور کوچ کے دوہرے عہدے کھلاڑیوں کے لیے ٹیم میں رہنے کا پیمانہ نہیں بن سکتے، سلیکشن پرفارمنس پر ہوتی ہے اور بناء پرفارمنس کے کوئی آپ کو ٹیم میں رکھ نہیں سکتا۔
شان مسعود کا کہنا ہے کہ اپنے ملک میں کھیلنے کا کیا تجربہ ہے ہمارے بیشتر کھلاڑی اس سے ناواقف ہیں، سابق کپتان مصباح الحق اور لیجنڈ بیٹس مین یونس خان اپنے عروج کے وقت میں ہوم گراؤنڈ پر کھیل ہی نہیں سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
مزید پڑھ »
”حکومت کے وزراءکو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ اہل مدینہ کی ریاست بنا رہے اور ان کا وہی کردار ہے مدینہ کے لوگوں کا ہوتا تھا“اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہاہے کہ ریاست
مزید پڑھ »
سری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئیسری لنکن کرکٹ ٹیم ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی سربراہی میں پاکستان پہنچ گئی Read News CricketReturns Rawalpindi PakvsSL PakvSL TheRealPCB PAKvSL OfficialSLC Pakistan SriLanka
مزید پڑھ »