فلوریڈا میں امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی طالبعلم کس بات پر ناراض تھا؟ مکمل خبر یہاں پڑھیے:
حملے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت 23 ہسالہ جوشوا کیلِب واٹسن، 19 سالہ محمد سامح ہیثم اور 21 سالہ کیمرون سکاٹ والٹرز کے ناموں سے کی گئی ہے۔مجھے اس پر سخت غصہ آیا کہ انھوں نے کلاس کے سامنے مجھے ایسا کیوں کہا: محمد الشامرانی
دوسری جانب ایف بی آئی کی سپیشل ایجنٹ ریچل روہاس کے مطابق ایف بی آئی یہ پتا لگانے کی کوشش کر رہا ہے کہ آیا حملہ آور نے اکیلے کارروائی کی یا پھر وہ ایک گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اس معاملے کی تحقیقات کرنے والے ایک امریکی عہدیدار نے بتایا ہے کہ حملہ آور نے اس ہفتے کے دوران دوسروں کے سامنے بھی یہ ویڈیوز چلائیں۔
King Salman of Saudi Arabia just called to express his sincere condolences and give his sympathies to the families and friends of the warriors who were killed and wounded in the attack that took place in Pensacola, Florida....‘حملہ آور سعودی عوام کا ترجمان نہیں‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
مزید پڑھ »
فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست، مسلم لیگ کو مزید مواد فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کیخلاف درخواست پر مسلم لیگ ن سے مزید مواد فراہم کر نے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادیخودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی India Woman AttemptsSuicide MarriageProposal Rejected GotMarried ICU
مزید پڑھ »
خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی آئی سی یو میں شادی - ایکسپریس اردونچلی ذات سے تعلق ہونے پر لڑکے نے شادی کرنے سے انکار کر دیا جس پر لڑکی نے زہریلی دوا پی لی تھی
مزید پڑھ »
روس پاکستان میں اربوں ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کی تیاری کرنے لگا
مزید پڑھ »